Google

اسلام آباد( نیوز) پاک افغانستان سرحدی فورسز کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں ایک ایف سی اہلکار شہید جبکہ افغان سرحدی حدود میں واقع افغان چیک پوسٹ پر متعدد جنگجوں نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 10جنگجو ہلاک جبکہ باقی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستا ن کے علاقے داؤد قلعہ میں واقع افغان چیک پوسٹ پر متعدد جنگجوں نے بدھ کی صبح حملہ کیا تاہم افغان سیکورٹی فورسز کی کاروائی میں 10جنگجو ہلاک اور باقی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ اسی دوران پاک افغان سرحدی علاقے پوارس میں واقع ایک چیک پوسٹ اس کی زد میں آگئی جس کے بعد دونوں سرحدی فورسز کے مابین فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک ایف سی کا حوالدار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل اطہر عباس نے کہا کہ دونوں سرحدی فورسز کے مابین فائرنگ غلط فہمی کے باعث شروع ہوئی تاہم اس موقع پر کسی قسم کی کوئی فضائی کاروائی نہیں کی گئی۔ آخری اطلاعات تک افغان افواج اور پاکستانی فورسز کے مقامی کمانڈر مسئلے کی وجوہات اور اس کے حل کے لیے مذاکرات کر رہیں ہیں۔

پرویز مشر ف عہدے کی مد ت پوری ہو نے تک صدر رہیں گے،یورپی یو نین
بیت اللہ محسود نے وزیرستان اور دیگر علاقوں میں اشتعال انگیز کارروائیوں پر سخت پابند ی لگادی
تحر یک ججوں کی بحالی ختم نہیں ہو گی،جسٹس صبیح الد ین ،الٹی گنتی 30 اپر یل کو ختم ہو جائیگی ،وکلاء رہنما
اتحاد بچانے کی خاطر ن لیگ کا چیف جسٹس کی مد ت ملازمت کم کر نے پر غور
باجوڑ سے ملحقہ افغان چوکی پر حملہ ،فائر نگ کے تبادلے میں 10 جنگجو ہلاک ،فائر نگ سے ایک پاکستانی اہلکار جاں بحق
صدر پرویز اور صہبا مشرف کے دوروں پر ڈیڑھ ارب روپے خرچ ہوئے، وزیر خارجہ
قومی اسمبلی :رکن کے ریمارکس پر ایم کیو ایم کا احتجاج، شدید ہنگامہ
حکمران اتحاد کیساتھ رابطے، صدارتی کیمپ ایک بار پھر بڑھنے لگا
جسٹس افتخار کی مدت3سال کردی گئی تو اس سال دسمبر میں جسٹس جاوید اقبال چیف جسٹس بنیں گے
پنجاب کابینہ کا اجلاس، صوبے میں مقامی حکومتوں کا ریکارڈ سیل
جج بحال ہونگے اور انہیں مقدمات ری اوپن کرنے کا اختیار حاصل ہوگا،جاوید ہاشمی
سر بجیت سنگھ کے اہل خانہ پاکستان پہنچ گئے،بھائی کی زند گی کی بھیک مانگوں گی،دلبیرکور
موبائل فون کنکشن رجسٹر کرانے کی مہلت آج ختم، غیر رجسٹرڈ کنکشن بند ہوجائینگے
عامر لیاقت نے عشق رسول  میں وزارت کو ٹھوکر مار دی، مفتی منیب
لیاقت آباد: موٹر سائیکل سواروں نے کیمیکل پھینک کر عامر خان کا گھر جلا دیا
امر یکی صدارتی امیدواروں کی نامزدگیاں ،سلوانیا میں ہلیری نے اوبامہ کو شکست دیدی
جاپان امریکا کا ساتھ چھوڑدے ورنہ حملوں کیلئے تیار رہے، الظواہری
ہندو نوجوان کو مسلم لڑکی سے محبت کی بناء پر قتل کیاگیا، ایشین ہیومن رائٹس کمیشن
ٹونی بلئیر بغیر ٹکٹ سفر کرنے پر گرفتار
آئی پی ایل: آٹھویں میچ میں چنائی سپر کنگز کی شاندار فتح
کرکٹ بورڈ میں سنگین مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ،سینئر جنرل منیجر فنانس مستعفی
رن مشین کا غصہ بڑ ھ گیا ،محمد یوسف دلبر داشتہ ہو گئے ،آئی سی ایل دوبارہ جوائن کر نے پر غور
ٹاس کے موقع پر طلعت علی کی لاعلمی جگ ہنسائی کا سبب بن گئی
اسٹاک مارکیٹ،تیسرے روز بھی مندی کا تسلسل برقرار، 73 پوائنٹس کی کمی
چاول کی قیمت میں اضافہ
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 120 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں
 

-

All Rights Reserved
BizBrowse.com (pvt) Ltd.  (Pakistan)