Google

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر طلعت علی ٹیسٹ کرکٹر رہ چکے ہیں۔ فرسٹ کلاس کھیلنے کا وسیع تجربہ رکھنے کے علاوہ آئی سی سی کے میچ ریفری رہ چکے ہیں لیکن انڈین پریمئر لیگ میں ان کی قوانین سے عدم واقفیت اور لاعلمی جگ ہنسائی کا سبب بنی۔ ٹیلیویژن کے کمنٹیٹر اور سابق ٹیسٹ کرکٹرز رابن جیکمن اور اجے جڈیجا نے اسے مذاق قرار دیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو طلعت علی حیدرآباد دکن میں دکن چارجرز کے کپتان وی وی ایس لکشمن اور دہلی کے کپتان ویریندر سہواگ کے ہمراہ ٹاس کے لئے گئے ۔ ٹاس کیلئے جب سکّہ اچھالا گیا تو طلعت علی لاعلم تھے کہ سکّے کی کس طرف ہیڈ ہے اور کس جانب ٹیل۔ سکہ جیسے ہی زمین پر گرا میچ ریفری دونوں کپتانوں کی جانب دیکھنے لگ گئے کیونکہ انہیں ہیڈ اور ٹیل کا علم نہ تھا، اس دوران ٹیلیویژن کے کمنٹیٹر رابن جیکمن نے انہیں بتایا کہ ٹاس کس نے جیتا ہے۔ ذرائع کے مطابق طلعت علی عمر کے اس حصے میں پہنچ گئے ہیں کہ وہ اس عہدے کیلئے فٹ نہیں ہیں۔ 57سال کی عمر میں وہ میچ ریفری کی ذمہ داریاں نبھانے میں ناکام رہے ہیں، وہ پاکستان کی جانب سے 10ٹیسٹ میچ اور 115فرسٹ کلاس میچ کھیل چکے ہیں۔

پرویز مشر ف عہدے کی مد ت پوری ہو نے تک صدر رہیں گے،یورپی یو نین
بیت اللہ محسود نے وزیرستان اور دیگر علاقوں میں اشتعال انگیز کارروائیوں پر سخت پابند ی لگادی
تحر یک ججوں کی بحالی ختم نہیں ہو گی،جسٹس صبیح الد ین ،الٹی گنتی 30 اپر یل کو ختم ہو جائیگی ،وکلاء رہنما
اتحاد بچانے کی خاطر ن لیگ کا چیف جسٹس کی مد ت ملازمت کم کر نے پر غور
باجوڑ سے ملحقہ افغان چوکی پر حملہ ،فائر نگ کے تبادلے میں 10 جنگجو ہلاک ،فائر نگ سے ایک پاکستانی اہلکار جاں بحق
صدر پرویز اور صہبا مشرف کے دوروں پر ڈیڑھ ارب روپے خرچ ہوئے، وزیر خارجہ
قومی اسمبلی :رکن کے ریمارکس پر ایم کیو ایم کا احتجاج، شدید ہنگامہ
حکمران اتحاد کیساتھ رابطے، صدارتی کیمپ ایک بار پھر بڑھنے لگا
جسٹس افتخار کی مدت3سال کردی گئی تو اس سال دسمبر میں جسٹس جاوید اقبال چیف جسٹس بنیں گے
پنجاب کابینہ کا اجلاس، صوبے میں مقامی حکومتوں کا ریکارڈ سیل
جج بحال ہونگے اور انہیں مقدمات ری اوپن کرنے کا اختیار حاصل ہوگا،جاوید ہاشمی
سر بجیت سنگھ کے اہل خانہ پاکستان پہنچ گئے،بھائی کی زند گی کی بھیک مانگوں گی،دلبیرکور
موبائل فون کنکشن رجسٹر کرانے کی مہلت آج ختم، غیر رجسٹرڈ کنکشن بند ہوجائینگے
عامر لیاقت نے عشق رسول  میں وزارت کو ٹھوکر مار دی، مفتی منیب
لیاقت آباد: موٹر سائیکل سواروں نے کیمیکل پھینک کر عامر خان کا گھر جلا دیا
امر یکی صدارتی امیدواروں کی نامزدگیاں ،سلوانیا میں ہلیری نے اوبامہ کو شکست دیدی
جاپان امریکا کا ساتھ چھوڑدے ورنہ حملوں کیلئے تیار رہے، الظواہری
ہندو نوجوان کو مسلم لڑکی سے محبت کی بناء پر قتل کیاگیا، ایشین ہیومن رائٹس کمیشن
ٹونی بلئیر بغیر ٹکٹ سفر کرنے پر گرفتار
آئی پی ایل: آٹھویں میچ میں چنائی سپر کنگز کی شاندار فتح
کرکٹ بورڈ میں سنگین مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ،سینئر جنرل منیجر فنانس مستعفی
رن مشین کا غصہ بڑ ھ گیا ،محمد یوسف دلبر داشتہ ہو گئے ،آئی سی ایل دوبارہ جوائن کر نے پر غور
ٹاس کے موقع پر طلعت علی کی لاعلمی جگ ہنسائی کا سبب بن گئی
اسٹاک مارکیٹ،تیسرے روز بھی مندی کا تسلسل برقرار، 73 پوائنٹس کی کمی
چاول کی قیمت میں اضافہ
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 120 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں
 

-

All Rights Reserved
BizBrowse.com (pvt) Ltd.  (Pakistan)