| اسلام
آباد( نیوز)سابق
برطانوی
وزیراعظم
ٹونی لئیر
کو بدھ کو
ٹرین میں
بغیر ٹکٹ
سفر کرنے پر
ریلوے
انتظامیہ
نے گرفتار
کرلیا۔
تفصیلات کے
مطابق ٹونی
بلئیر کو اس
وقت
شرمندگی کا
سامنا کرنا
پڑا جب
انہیں
برطانوی
ریلوے
انتظامیہ
نے بغیر ٹکٹ
سفر کرنے پر
گرفتار
کرلیا۔
دریں اثناء
اس شرمندگی
پر برطانوی
وزیراعظم
نے اپنے
بیان میں
کہا کہ ان کے
پاس ٹرین کا
ٹکٹ خریدنے
کے لیے مکمل
رقم موجود
نہیں تھی جس
کے باعث
ریلوے
انتظامیہ
نے انہیں
گرفتارکیا۔
علاوہ ازیں
برطانوی
وزیر اعظم
کے پکڑے
جانے پر ان
کے محافظ نے
ان کے ٹکٹ کے
پیسے ادا
کرنے چاہئے
تاہم ریلوے
انتظامیہ
نے انہیں
بغیر ٹکٹ
سفر کرنے کی
اجازت دے دی
جبکہ سابق
برطانوی
وزیر اعظم
کے اس عمل پر
ان کے
ترجمان کا
کوئی بیان
سامنے نہیں
آیا۔ |