Google

 ایپو . . . اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم آج دوسرا میچ نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی ، جبکہ کینیڈآ کا مقابلہ بیلیجئم سے ہوگا اور ارجنٹائن کی ٹیم بھارت کے مدمقابل ہوگی ۔ملائیشیا کے شہر ایپو میں جاری ٹورنامنٹ کے پہلے روز پاکستان نے میزبان ملائیشیا کو دلچسپ مقابلے میں تین دو سے شکست دی ،، آج کا پہلا میچ کینیڈا اور بیجلیئم کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی ، یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے شروع ہوگا ، دن کا تیسرا میچ بھارت اور ارجنٹائن کے درمیان ہوگا ۔

عالمی منڈی : تیل کی فی بیرل قیمت124ڈالرزکی ریکارڈ سطح پرجاپہنچی
سوات:ریموٹ کنٹرول بم حملہ،ایک پولیس اہلکارجاں بحق ،چارزخمی
سوات، عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن شروع
آٹے سے بھرے 25 ٹرک افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
بلو چستان بھر میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری
 
بالائی پنجاب،سرحد و کشمیر میں بارش کا امکان
کراچی:دبئی سے آنیوالا خاندان لٹ گیا،فائرنگ سے2 زخمی
حکومت کے مثبت اقدامات کی غیر مشروط حمایت جاری رکھیں گے،الطاف
عراق:القاعدہ کے سربراہ ابو حمزہ ال مہاجر کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
سری لنکا:فوج کا باغیوں کے زیر اثر علاقے پر قبضہ کا دعویٰ
لبنان: بیروت میں جھڑپیں،3 افراد ہلاک
میانمار نے غیر ملکی امدادی ٹیموں کی آمد کو مسترد کردیا
ایہود اولمرٹ پر رشوت لینے کاالزام،کبھی رشوت نہیں لی،اولمرٹ کی تردید
اذلان شاہ ہاکی:پاکستان دوسرا میچ نیوزی لینڈ کیخلاف کھیلے گا
روپے کی قدرمیں گرانی،برآمدات بڑھانے میں مدد ملے گی
 

-

All Rights Reserved
BizBrowse.com (pvt) Ltd.  (Pakistan)