Google

 بغداد ... عراقی وزارت ِ دفاع نے ملک میں القاعدہ کے سربراہ ابو حمزہ ال مہاجر کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے ۔عرب ٹی وی نے عراقی وزارت ِ دفاع کے حوالے سے بتایا کہ ابو حمزہ ال مہاجر کوامریکی اور عراقی فوج نے موصل سے ایک مشترکہ کاروائی کے دوران گرفتار کیا ہے ۔ امریکی فوج نے ابھی ال مہاجر کی گرفتاری پر کسی قسم کے ردعمل کا اظہار نہیں کیا ۔جون 2006 تک عراق میں القاعدہ کی سربراہی ابو معصب ال زرقاوی کے پاس تھی۔زرقاوی کی ہلاکت کے بعد عراق میں القاعدہ کی قیادت ال مہاجر کو سونپ دی گئی ۔ال مہاجر کی سر کی قیمت50 لاکھ امریکی ڈالرمقررہے۔گذشتہ برس مئی میں عراقی وزارت ِ داخلہ نے ال مہاجر کی ہلاکت کی خبر دی تھی جس کے بعد القاعد ہ کی جانب سے ال مہاجر کی نئی ویڈیو ٹیپ جاری کر دی گئی تھی۔

عالمی منڈی : تیل کی فی بیرل قیمت124ڈالرزکی ریکارڈ سطح پرجاپہنچی
سوات:ریموٹ کنٹرول بم حملہ،ایک پولیس اہلکارجاں بحق ،چارزخمی
سوات، عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن شروع
آٹے سے بھرے 25 ٹرک افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
بلو چستان بھر میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری
 
بالائی پنجاب،سرحد و کشمیر میں بارش کا امکان
کراچی:دبئی سے آنیوالا خاندان لٹ گیا،فائرنگ سے2 زخمی
حکومت کے مثبت اقدامات کی غیر مشروط حمایت جاری رکھیں گے،الطاف
عراق:القاعدہ کے سربراہ ابو حمزہ ال مہاجر کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
سری لنکا:فوج کا باغیوں کے زیر اثر علاقے پر قبضہ کا دعویٰ
لبنان: بیروت میں جھڑپیں،3 افراد ہلاک
میانمار نے غیر ملکی امدادی ٹیموں کی آمد کو مسترد کردیا
ایہود اولمرٹ پر رشوت لینے کاالزام،کبھی رشوت نہیں لی،اولمرٹ کی تردید
اذلان شاہ ہاکی:پاکستان دوسرا میچ نیوزی لینڈ کیخلاف کھیلے گا
روپے کی قدرمیں گرانی،برآمدات بڑھانے میں مدد ملے گی
 

-

All Rights Reserved
BizBrowse.com (pvt) Ltd.  (Pakistan)