Google

 ینگون . . . میانمار نے تباہ کن طوفان کے بعد ملک میں غیر ملکی امدادی ٹیموں کی آمد کو مستر د کردیا ہے ۔میانمارکے سرکاری اخبار کے مطابق وزارت ِ خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں بتایا کہ قطر سے آنے والی امدادی اور میڈیا ٹیم کو اس ہی دن واپس بھیج دیا گیا تھا ۔بیان میں مزید کہا گیا کہ فی الحال میانمار میں امدادی کاروائیاں مقامی افراد کی جانب سے متاثرہ علاقوں میں بغیر کسی وقفہ کے جاری ہیں۔بیان میں یہ بات واضح کی گئی کہ میانمار کو امدادی ٹیموں کے بجائے امدادی سامان کی ضرورت ہے ۔

عالمی منڈی : تیل کی فی بیرل قیمت124ڈالرزکی ریکارڈ سطح پرجاپہنچی
سوات:ریموٹ کنٹرول بم حملہ،ایک پولیس اہلکارجاں بحق ،چارزخمی
سوات، عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن شروع
آٹے سے بھرے 25 ٹرک افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
بلو چستان بھر میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری
 
بالائی پنجاب،سرحد و کشمیر میں بارش کا امکان
کراچی:دبئی سے آنیوالا خاندان لٹ گیا،فائرنگ سے2 زخمی
حکومت کے مثبت اقدامات کی غیر مشروط حمایت جاری رکھیں گے،الطاف
عراق:القاعدہ کے سربراہ ابو حمزہ ال مہاجر کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
سری لنکا:فوج کا باغیوں کے زیر اثر علاقے پر قبضہ کا دعویٰ
لبنان: بیروت میں جھڑپیں،3 افراد ہلاک
میانمار نے غیر ملکی امدادی ٹیموں کی آمد کو مسترد کردیا
ایہود اولمرٹ پر رشوت لینے کاالزام،کبھی رشوت نہیں لی،اولمرٹ کی تردید
اذلان شاہ ہاکی:پاکستان دوسرا میچ نیوزی لینڈ کیخلاف کھیلے گا
روپے کی قدرمیں گرانی،برآمدات بڑھانے میں مدد ملے گی
 

-

All Rights Reserved
BizBrowse.com (pvt) Ltd.  (Pakistan)